کن کن علاقو ں میں بارشوں کے امکانات ہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)6 مارچ کو وسطی پنجاب کے کچھ مغربی حصوں میں گرج چمک کے بادل منڈلانے کے امکان ھیں جس سے بعض جگہوں پر بارش اور ژالہ باری کے امکان ھیں .

لیہ بکھر میانوالی سرگودھا ڈویژن اور خوشاب کے علاقہ جات .

جنوبی اور وسطی بلوچستان میں لوکل ایکٹیویٹی سے بارش کے امکان رہیں گے .

سندھ کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک اور کہیں کہیں جزوی ابر آلود رہنے کے امکانات ہیں . گلگت بلتستان کے تمام علاقوں میں بارش اور کہیں کہیں ھلکی برف باری کے امکان ہیں .

. .

متعلقہ خبریں