نواز شریف سے اب بھی محتاط رہنے کی ضرورت ہے، اعتزاز احسن
لاہور (قدرت روزنامہ)پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نواز شریف سے اب بھی محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔اعتزاز احسن نے صحافیوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف سے اب بھی محتاط رہنے کی ضرورت ہے، زرداری صاحب کو احتیاط برتنی چاہیئے۔
انہوں نے کہا کہ کیا عمران خان اب بھی ادارے اور ملک کیلئے ناگزیر ہیں؟ ملک کیلئے کوئی وزیر اعظم ناگزیر ہوتا ہے عمران خان نہیں تو کوئی اور سہی۔ان کا کہنا تھا کہ کیا عمران خان کی حکومت ختم ہونے جاری رہی؟ اب خود عوام سے اندازہ لگا لیں۔