اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر خزانہ شوکت عزیز کا کہنا ہے کہ عوامی مفاد کیلئے ماہانہ پٹرولیم مصنوعات پر 104ارب کی سبسڈی دے رہے ہیں . پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ صنعتوں کی بحالی کیلئے پیکج دے رہے ہیں, نئی صنعتیں لگانے کیلئے 5سال کیلئے ٹیکس چھوٹ دے رے ہیں
, 700یونٹ والے بجلی صارفین کو 5روپے فی یونٹ سبسڈی دی جا رہی ہے .
ان کا مزید کہنا تھا کہ بجلی کیلئے آئندہ 4ماہ میں 134ارب روپے کی ریلیف دے رہے ہیں . شوکت ترین کا کہنا تھا کہ بینک ڈیفالٹر ایمنسٹی سکیم میں حصہ نہیں لے سکتے .
. .