ملک دشمن عناصر نے تاریخی میلے کو سبو تاژ کرنے کی کوشش کی ،بشریٰ رند

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات و سماجی بہبود محترمہ بشریٰ رند نے سبی میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے بم دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے

انہوں نے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر نے تاریخی میلے کو سبو تاژ کرنے کی کوشش کی ہے . صوبے میں قیام امن اور ترقی کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے .

. .

متعلقہ خبریں