ٹرک اور مسافر ویگن میںخوفناک تصادم، ہلاکتیں ،ہر طرف چیخ وپکار ،امدادی ٹیمیں روانہ

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) چک بیلی روڈ سے راولپنڈی آتے ہوئے مسافر ویگن اور ٹرک کے درمیان خوف ناک تصادم ہوا جس کے نتیجےمیں 4 سالہ بچہ، 2 خواتین ٹیچرز اور ڈرائیور جاں بحق ہوگئے . تفصیلات کےمطابق بیلی خان روڈ پر ٹرک اور مسافر ویگن کے درمیان کے باعث ماں اور بیٹے سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے .

ترجمان 1122 نے بتایا کہ چک بیلی روڈ سے راولپنڈی آتے ہوئے مسافر ویگن اور ٹرک کے درمیان خوف ناک تصادم ہوا جس کے نتیجے 4 سالہ بچہ، 2 خواتین ٹیچرز اور ڈرائیور جاں بحق ہوگئے . حادثے میں جاں بحق افراد کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کردی گئیں . . .

متعلقہ خبریں