شاہد خاقان عباسی کے بیٹے اور بہو کی گریجیویشن مکمل
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کے امریکا میں موجود بیٹے اور بہو نے گریجویشن مکمل کر لی ہے۔سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے بیٹے شاہد خاقان عباسی کے بیٹے حیدر عباسی نے اپنی اہلیہ سمیت گریجویشن کی ڈگری مکمل کر لی ہے۔
حیدر عباسی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر والد، شاہد خاقان عباسی اور اہلیہ کے ہمراہ تصویریں شیئر کی ہیں۔
Very cool graduating with a master’s degree last week.
Even cooler graduating with my wife who was top of the class. pic.twitter.com/C2g1nMRumN— Haider Abbasi (@HaiderKAbbasi) May 15, 2022
ان تصویروں کے کیپشن میں حیدر عباسی کا بتانا ہے کہ ’میں نے گزشتہ ہفتے ماسٹر کی ڈگری حاصل کر لی ہے، صرف یہی نہیں بلکہ میری اہلیہ نے بھی کلاس میں ٹاپ کرتے ہوئے میرے ساتھ گریجویشن مکمل کی ہے۔‘