قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں اضافہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت نے قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں اضافہ کر دیا ہے . اسپیشل سیونگ سرٹیفیکیٹ پر منافع کی شرح میں 13 فیصد اور منافع میں 60 بنیادی پوائنٹس کا اضافہ کر دیا گیا ہے .


ریگولر انکم سرٹیفکیٹ کی شرح منافع میں 36 بنیادی پوائنٹس کا اضافہ ہوا، شرح منافع 12.36 فیصد کر دی گئی جبکہ سیونگ اکاونٹس کی شرح منافع میں 1.50 بنیادی پوائنٹس کا اضافہ ہوا، شرح منافع 12.25 فیصد کر دی گئی .

. .

متعلقہ خبریں