سعودیہ: 12 تا 18 سال کے نوجوانوں کو داخلی عمرے کی اجازت

سعودی عرب(قدرت روزنامہ)سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ نے کورونا وائرس کی ویکسین کی دونوں خوراکیں لینے والے 12 سے 18 سال کے افراد کو داخلی عمرے کی اجازت دے دی۔وزارتِ حج و عمرہ کی جانب سے داخلی عمرے کے لیے اب تک 13 ہزار سے زیادہ اجازت نامےجاری کیئے گئے ہیں۔

نائب وزیرِ حج و عمرہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ بیرونی عمرہ زائرین کو اپنے ملک سے مصدقہ ویکسین سرٹیفکیٹ دینا ہو گا۔