ویڈیو وائرل : بالی ووڈ کے نامور کوریوگرافر بھی علی ظفر کے گانے پر’جھوم‘ اٹھے
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کے نامور کوریو گرافر ٹیرنس لیوس بھی پاکستان کے نامور اداکار و گلوکارعلی ظفر کے گانے پر ’جھوم‘ اٹھے۔
بالی ووٖ ڈ فلم انڈسٹری میں اپنے منفرد ڈانس کے باعث صف اول میں شمار کیے جانے والے کوریوگرافر ٹیرنس لیوس نے اس مرتبہ پاکستان کے معروف گلوکار علی ظفر کے مشہور گانے ’جھوم ‘ کا انتخاب کیا اور اس پر بہترین ڈانس پیش کر کے خوب داد سمیٹی۔
View this post on Instagram