سونا کشی کب اور کس سے شادی کر رہی ہیں؟ اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے اداکار ظہیر اقبال کی جانب سے محبت کے اظہار پر خاموشی توڑ دی ۔دبنگ گرل سوناکشی سنہا نے ایک ویڈیو اپنے انسٹا اکاؤنٹ پر شیئر کی جس میں انہوں نے بھارتی میڈیا سے سوال کیا کہ کیوں ہاتھ دھو کر میری شادی کروانا چاہتے ہو؟
اداکارہ نے مزاحیہ انداز میں بتایا کہ اس سوال پر بھارتی میڈیا کچھ کہتا ہے کہ ‘اچھا لگتا ہے مجھے بڑا مزاہ آتا ہے’۔اداکارہ نے ساتھ کیپشن میں میڈیا کےلئے مزید لکھا کہ منگنی ، سنگیت، مہندی ، شادی جب سب فکس کر ہی لیا ہے تو مجھے بھی بتادو۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Sonakshi Sinha (@aslisona)


اس سے قبل بالی ووڈ ہیروظہیر اقبال نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ سوناکشی کے ساتھ فلائٹ میں موجود ہیں۔
ویڈیو کے کیپشن میں اداکار نے سوناکشی سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ‘سالگرہ مبارک ہو ۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Zaheer Iqbal (@iamzahero)