انتہائی شرمناک حالت میں چہل قدمی کرتی اننیا پانڈے کی ویڈیو وائرل
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اننیا پانڈے بولی وُڈ کے نوزائیدہ اداکاروں میں سب سے زیادہ مقبول ہیں۔ انہوں نے ٹائیگر شروف اور تارا ستاریا کے ساتھ 2019 کی فلم “اسٹوڈنٹ آف دی ایئر 2” سے اپنے فلمی سفر کا آغاز کیا، تب سے ہی وہ سرخیوں میں ہیں۔
اگرچہ وہ صرف چند فلموں میں ہی جلوہ گر ہوئی ہیں، لیکن انہوں نے شوبز کی بڑی اور گلیمرس دنیا میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔
View this post on Instagram
وہ انسٹاگرام پر بھی کافی ایکٹیو رہتی ہیں، جہاں وہ اکثر مداحوں کے ساتھ اپنی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی رہتی ہیں۔
مزید یہ کہ جب بھی وہ شہر میں باہر نکلتی ہیں تو کیمروں کی نظڑ ہمیشہ ان پر رہتی ہے۔
View this post on Instagram
گزشتہ روز وہ ممبئی کے علاقے اندھیری میں دیکھی گئیں۔
اداکارہ کو نیلے رنگ کے کراپ ٹاپ اور شارٹس پہنے دیکھا گیا۔ انہوں نے اپنے بال ایک جوڑے کی شکل میں میں باندھے ہوئے تھے اور کوئی میک اپ نہیں کیا تھا۔
اننیا نے سفید سلائیڈرز کی جوڑا بھی پہن رکھی تھی۔ اورع ہاتھ می ایک نیلے رنگ کا بیگ بھی تھاما ہوا تھا۔
View this post on Instagram
اداکارہ نے میڈیا کے سامنے فراخ دلی سے تصاویر کے لیے پوز بھی دئے۔دریں اثنا، کام کے محاذ پر اننیا کو آخری بار شکن بترا کی “گہرائیاں” میں دیپیکا پڈوکون، سدھانت چترویدی، اور دھیری کاروا کے ساتھ دیکھا گیا تھا۔
ان کے پاس پائپ لائن میں اب لائگر ہے۔ پوری جگنادھ کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں وجے دیوراکونڈا کے ساتھ اننیا بھی نظر آئیں گی۔ جہاں وجے فلم سے بولی وُڈ میں ڈیبیو کریں گے، وہیں اننیا تیلگو میں ڈیبیو کریں گی۔
View this post on Instagram
لائگر کے علاوہ اننیا کے پاس “کھو گئے ہم کہاں” بھی ہے۔ وہ فلم میں سدھانت اور آدرش گورو کے ساتھ کام کریں گی، جسے زویا اختر، ریما کاگتی، اور ارجن ورائن سنگھ لکھ رہے ہیں۔ اس کی ہدایت کاری سنگھ کر رہے ہیں اور یہ فلم ڈیجیٹل دور میں آنے والی کہانی کو پیش کرے گی۔