اداکارہ امر خان کا بھارتی گانے پر ڈانس؛ ویڈیو وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ امر خان کی بھارتی گانے پر ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اداکارہ کی ایک ڈانس ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)


وائرل ویڈیو میں امر خان بارش انجوائے کرتے ہوئے بھارتی گانا ٹپ ٹپ برسا پانی پر ڈانس کر رہی ہیں۔
اس ویڈیو پر مداحوں کی جانب سے تبصروں کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔اس سے قبل امر خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے فوٹو شوٹ کی چند تصاویر شئیر کی تھیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Amar Khan (@amarkhanlove)


شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو غیر مناسب لباس زیب تن کیے ہوئے دیکھا گیا تھا۔وائرل تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین اداکارہ کو تنقید کا نشانہ بنا رہے تھے۔
گزشتہ دنوں اداکارہ امر خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جس میں اداکارہ کو ساڑھی زیب تن کیے ہوئے دیکھا گیا تھا۔