حکومت نے یوم عاشورپر 2 چھٹیوں کااعلان کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت کی جانب سے9 اور 10دس محرم الحرام کو چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے یوم عاشور کے موقع پر دو چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق چھٹیاں 18 اور 19 اگست کوہوں گی۔