انکل میرے والد سے جو2ہزار وپے چھینے ہیں وہ میری کالج کی فیس ہےپلیز واپس کر دیں۔۔۔لوٹ مار کرنے والے ڈاکوئوں نے طالبہ کی اپیل پر کالج کی فیس واپس کر دی
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)3 ڈاکوئوں نے کالج کی طالبہ سے چھینی گئی کالج فیس رحم کھا کر واپس کر دی…