افغانستان سے آنے والے 1229 غیرملکی پاکستان میں موجود ہیں: وزیر اطلاعات
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ نیٹو اور اس سے متعلقہ ممالک سے 10 ہزار 302 افراد افغانستان سے پاکستان آئے ہیں۔ 9032 افراد اپنے ملکوں کو واپس چلے گئے…
Read More...
Read More...