Browsing Tag

کوئٹہ

کوئٹہ، محمود علی لانگو کی افغانستان سے گرفتاری بارے معلومات فراہم کی جائے، لواحقین

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)افغانستان سے لاپتہ محمود علی لانگو کے اہل خانہ نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان نمروز سے محمود علی لانگو ولد محمد عثمان گزشتہ ایک سال سے…
Read More...

کوئٹہ کے کوہ پیما مراد علی نے پاکستان کی چوتھی اونچی چوٹی براڈ پیک سر کرلی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ کے کوہ پیما مراد علی نے پاکستان کی چوتھی سب سے اونچی چوٹی براڈ پیک سر کرلی،وہ قراقرم سلسلے کی چوٹی سر کرنے والے بلوچستان کے پہلے فرد بن گئے۔براڈ پیک دنیا کی…
Read More...

کوئٹہ سول ہسپتال نرسنگ ہاسٹل میں 10 سال سے بڑی عمر کے لڑکوں کے رہائش پر پابندی عائد

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سول ہسپتال کے نرسنگ ہاسٹل میں اسٹاف کے دس سال سے بڑی عمر کے لڑکوں کی رہائش پر پابندی عائد کردی گئی، سنڈیمن صوبائی ہسپتال کے میڈیکل سپریٹنڈنٹ کے جاری حکمنامہ کے…
Read More...

کوئٹہ، لاپتہ ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ کی عدم بازیابی کیخلاف لواحقین کی احتجاجی ریلی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ میںلاپتہ ڈاکٹر عبدالحئی کی عدم بازیابی کے خلاف اہلخانہ کی جانب سے ریلی اور احتجاجی مظاہرے کا انعقاد ۔ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ کے اہل خانہ بے بلوچستان یونیورسٹی سے…
Read More...

کوئٹہ ،ملٹی نیشنل برانڈ کے نام پر مشروبات تیار کرنے والا یونٹ سیل،سامان و مشینری ضبط

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان فوڈ اتھارٹی اور کوئٹہ پولیس کی جعلساز مافیا کے خلاف کامیاب کارروائی ،جعلی مشروبات تیار کرنے والے یونٹ کوسیل کر کے 2400 جعلی کولڈرنکس و فلنگ مشینری ضبط کر…
Read More...