Browsing Tag

جلاؤ گھیراؤ

کچھ شرپسند جلاؤ گھیراؤ کر کے پی ٹی آئی کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، پرویز الہٰی

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ کہ کچھ شر پسند عناصر احتجاج کی آڑ میں جلاؤ گھیراؤ کر کے پی ٹی آئی کو…
Read More...

جلاؤ گھیراؤ اور تشدد کا کیس: رہنما پی ٹی آئی علی امین گنڈاپور کی ضمانت منظور

لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ اور تشدد کے مقدمے میں تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔…
Read More...

جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ، پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی عبوری ضمانت مسترد

لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے جلاؤ، گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی عبوری ضمانت مسترد کردی۔عدالت نے رہنما پی ٹی آئی فرخ حبیب کی…
Read More...

جلاؤ گھیراؤ اور سرکاری املاک کا نقصان، عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں کیخلاف مقدمات درج

لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور میں جلاؤ گھیراؤ اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے الزام میں عمران خان سمیت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دیگر رہنماؤں اور کارکنوں پر مقدمات درج…
Read More...