آزاد کشمیر میں درخت کاٹنے پر جھگڑا 3 افراد کی جان لے گیا
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آزاد کشمیر کے علاقے بیس بگلہ میں ایک شخص نے درخت کاٹنے کے تنازعے پر فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا، واقعے میں ایک شخص زخمی ہوا، قاتل موقع سے فرار ہوگیا۔…
Read More...
Read More...