کوئٹہ: 3 سالہ بچی کی ریڑھ کی ہڈی سے 5 کلو وزنی ٹیومر کامیابی سے نکال لیا گیا
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کوئٹہ کے چلڈرن اسپتال میں ڈاکٹروں نے موسیٰ خیل کی رہائشی 3 سالہ بچی کی ریڑھ کی ہڈی میں موجود ٹیومر کامیابی سے نکال لیا۔
بچی ٹیومر کے سسب چلنے پھرنے سے قاصر تھی۔…
Read More...
Read More...