بلوچستان لسبیلہ میں 2 بسوں کے درمیان ٹکر، 12 مسافرزخمی Noor sammad Apr 15, 2024 حب(قدرت روزنامہ)لسبیلہ میں مکران کوسٹل ہائی وے پر 2 بسوں کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں 12 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کیا گیا۔ Read More...