حریم شاہ نے مداحوں سے دعا کی درخواست کردی

انقرہ(قدرت روزنامہ) پاکستان کی معروف اور متنازع ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنے مداحوں سے دُعاؤں کی اپیل کردی۔روزنامہ جنگ کے مطابق ٹک ٹاک سٹار نے اپنی یوٹیوب ویڈیو میں مداحوں کو اپنی طبیعت ناساز ہونے کے حوالے سے اطلاع بھی دی اور کہا کہ ان دنوں میری طبیعت ناساز ہے جس کی وجہ سے مجھے سُستی ہو رہی ہے۔حریم شاہ نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ میری جلد صحتیابی کے لیے دُعا کیجیئے۔
حریم شاہ نے اپنے یوٹیوب چینل پر اپنی ایک ویڈیو اپ لوڈ کی جس میں وہ اپنے مداحوں کو تُرکی کے حسین مناظر دکھا رہی ہیں۔اس کے علاوہ ویڈیو میں حریم شاہ کو اپنے شوہر کے ہمراہ ترکی سپر سٹور میں گھر کی ضروری اشیاء کی خریداری کرتے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔


یوٹیوب پر اپلوڈ کی گئی ویڈیو میں حریم شاہ نے بتایا کہ وہ اپنے شوہر بلال شاہ کے ہمراہ ترکی میں مقیم ہیں۔

Recent Posts

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو بطور سیاسی جماعت ختم کرنے کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے پاکستان تحریک…

2 mins ago

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا اشارہ دے دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہبازشریف نے مہنگائی میں کمی کو عوام کے لئے اچھی خبر قرار…

29 mins ago

بالآخر نوازشریف کے وزارت عظمیٰ سے پیچھے ہٹنے کی ممکنہ وجہ سامنے آگئی ، محمد زبیر نے اعتراف کرلیا

کراچی(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے…

32 mins ago

کسی دوسرے ملک کو اڈے فراہم کرنے سے متعلق پاکستان نے دوٹوک اعلان کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کسی ملک کے خلاف کسی…

48 mins ago

مودی کی نقل سے مشہور ہونے والے کامیڈین نے انہی کے خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا

نئی دہلی(قدرت روزنامہ)مودی کی نقل سے مشہور ہونے والے معروف بھارتی کامیڈین شام رنگیلانے انہی…

52 mins ago

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں کالج میں طالبات کو سیاسی تقریبات میں شرکت سے روک دیا گیا، شاندار خبر

پشاور(قدرت روزنامہ)صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج نے طالبات کو…

1 hour ago