کنزہ ہاشمی اور اداکارہ منال کی دلکش تصویر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہکنزہ ہاشمی کی اداکارہ منال خان اور انکے شوہر احسن محسن کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
کنزہ ہاشمی نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں ایک تصویر شئیر کی ہے جس میں کنزہ ہاشمی کے ہمراہ منال خان اور انکے شوہر کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

اس تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔دوسری جانب یہ تصویر اداکارہ منال خان نے بھی اپنی انسٹا اسٹوری پر شئیر کی ہے۔

اس سے قبل اداکارہ کنزہ ہاشمی کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی گئی تھیں۔

شئیر کی گئی تصاویر میں کنزہ ہاشمی کو کالے رنگ کے خوبصورت لباس میں دیکھا گیا تھا ۔گزشتہ دنوں اداکارہ کنزہ ہاشمی اور صبور علی کی دلچسپ میک اپ ویڈیو وائرل ہوگئی تھی۔
کنزہ ہاشمی نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر صبور علی کے ساتھ ویڈیو شیئر کی تھی جس میں وہ ساتھی اداکارہ کا میک اپ کرتی دکھائی دے رہی تھیں۔

ویڈیو میں صبور علی کرسی پر بیٹھی ہوئی تھیں اور کنزہ ہاشمی ان کا میک اپ کرنے میں مصروف تھیں۔کنزہ ہاشمی نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ جب صبور علی کو اس کرسی پر بیٹھنے پر مجبور کیا گیا اور کہا گیا کہ مجھے جادو کرنے دو۔
واضح رہے کہ اداکارہ کنزہ ہاشمی اور صبور علی دونوں سوشل میڈیا پر کافی متحرک ہیں اور اکثر و بیش تر انسٹاگرام پر اپنی ویڈیوز اور تصاویر شئیر کرتی رہتی ہیں۔

Recent Posts

اٹک میں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 4افراد جاں بحق

اٹک (قدرت روزنامہ)اٹک میں ڈھاک کے قریب تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹرسائیکل کوٹکرسے 4…

4 hours ago

محسن نقوی کا تعلق جس قبیلے سے ہے وہ ہمارے ہاتھ مضبوط کرتا ہے، رانا ثناءاللّٰہ کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے…

4 hours ago

مولانا فضل الرحمان کا کیپٹن (ر) صفدر کے خطاب پر طنز، کیا کہا ؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف…

4 hours ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرد آلود ہوائیں چلنے کی پیش گوئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم…

5 hours ago

پرینیتی چوپڑا کے شوہر راگھو چڈا کی بینائی جانے کا خدشہ

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ کی نامور اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر اور بھارتی سیاستدان راگھو…

5 hours ago

سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے ورلڈ کپ کی متوقع سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے نام بتا دیئے

لندن (قدرت روزنامہ) انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے آئی سی سی ٹی 20…

5 hours ago