صدراشرف غنی نےاستعفےکی تجویزمستردکردی،بی بی سی
کابل(قدرت روزنامہ) طالبان کی پیش قدمی کے بعد صدراشرف غنی نےاستعفےکی تجویزمستردکردی ہے ۔تفصیلات کے مطابق بی بی سی کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ طالبان کابل انتظامیہ کوتنہاکرکےاشرف غنی پراستعفے کیلئےدباؤبڑھاناچاہتے ہیں۔ طالبان کامخالف تصورہونیوالاجنگی سرداردیگر سرداروں کوہتھیار ڈالنے کی ترغیب دیتا رہا ہے۔ طالبان شراکت اقتدارکیلئےکابل انتظامیہ کےبجائے جنگی سرداروں سےمعاہدے کر رہے ہیں۔طالبان مخالف جنگی سرداراسماعیل خان نےبھی طالبان کیساتھ ڈیل کی ہے۔
جنگی سرداروں سےمعاہدوں کی صورت میں طالبان کو مستقل جنگ کا سامنا نہیں ہوگا۔ افغان طالبان کے منصوبے میں اشرف غنی کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے ۔