کوئی محب وطن اپنےملک کی سالمیت کےخلاف بات نہیں کرسکتا،ترجمان بلوچستان حکومت

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) ترجمان بلوچستان حکومت فرح عظیم شاہ نے کہا کہ   سوشل میڈیاپراداروں کےخلاف مہم چلائی جارہی ہے، کوئی محب وطن اپنےملک کی سالمیت کےخلاف بات نہیں کرسکتا۔

ترجمان بلوچستان حکومت فرح عظیم شاہ نے کہا کہ ہیلی کاپٹر حادثے کے شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں ، سوشل میڈیا پر بے بنیاد اور غلط معلومات پھیلائی جا رہی ہیں،  پاکستان ہےتوہم ہیں،پاکستان سےہی ہماری پہچان ہے،چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ہم سب کو متحد ہو کر کام کرنا ہوگا۔

ترجمان بلوچستان حکومت فرح عظیم شاہ نے مزید کہا کہ  وزیر اعلیٰ بزنجو  تمام سیاسی جماعتوں کیلئے پل کا کردار ادا کر رہے ہیں ، متحد ہو کربیرونی سازشوں کا مقابلہ کیا جا سکتاہے ۔

Recent Posts

چیمپئینز ٹرافی 2025؛ بھارتی ٹیم آمد سے متعلق بی سی سی آئی صدر کا بیان آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی میزبانی میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025…

4 mins ago

اسٹاک مارکیٹ میں 72 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ، ڈالر اور سونا مہنگا

کراچی(قدرت روزنامہ)سعودی عرب کی 50 رکنی تجارتی وفد کی پاکستان آمد کے بعد دونوں ممالک…

7 mins ago

کیوبا میں کینیڈین شہری کی موت، اہلخانہ کو کسی اور کی لاش موصول

کیوبیک(قدرت روزنامہ)کینیڈا میں ایک فیملی کو اپنے والد کی کیوبا میں ہوئی موت کی افسوسناک…

14 mins ago

ذیا بیطس سے متعلقہ کیمیکل کینسر کےخطرات بڑھا سکتا ہے، تحقیق

سنگاپور(قدرت روزنامہ)ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ذیا بیطس کے بے قابو ہونے…

27 mins ago

سعودی ولی عہد ہر سطح پر پاکستان کی مدد کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد ہر سطح پر…

39 mins ago

چاند کا تفصیلی ارضیاتی نقشہ جاری

بیجنگ(قدرت روزنامہ)چائنیز اکیڈمی آف سائنسز (سی اے ایس) نے چاند کا اب تک کا سب…

42 mins ago