پی آئی اے کا دوران سفر مسافروں کو بڑی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ

لاہور (قدرت روزنامہ)قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے دوران سفر پی آئی اے کی پروازوں کے ذریعے فضائی سفر کرنے والے مسافروں کو انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے . بتایا گیا ہے کہ پی آئی اے نے یہ فیصلہ وفاقی وزیر مواصلات خواجہ سعد رفیق کے احکامات کی روشنی میں کیا ہے .

مسافروں کو انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرنے کیلئے متعلقہ کمپنیوں سے پیش کش طلب کرلی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں