پاکستان اور ترکیہ کے درمیان ترجیحی تجارتی معاہدے پر وزراء کے دستخط

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تجارتی تعلقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، دونوں ممالک کے درمیان ترجیحی تجارتی معاہدہ طے پا گیا۔اسلام آباد میں منعقدہ معاہدے کی تقریب میں وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف نے بھی شرکت کی۔تقریب میں پاکستان کے وزیرِ تجارت نوید قمر اور ان کے ترک ہم منصب ڈاکٹر محمد ایم یو ایس نے تجارتی معاہدے پر دستخط کیے۔
اس سے قبل ترکیہ کے وزیرِ تجارت ڈاکٹر محمد ایم یو ایس 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچے۔ترجمان وزراتِ تجارت کے مطابق ترک وزیرِ تجارت ترجیحی تجارتی معاہدے کی تقریب میں شرکت کے لیے پاکستان آئے ہیں۔

Recent Posts

اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بولر کا نام دیدیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا نے قومی کرکٹ ٹیم…

14 mins ago

حافظ نعیم سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت

لاہور(قدرت روزنامہ) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی اور اسد قیصر…

21 mins ago

سندھ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، پولیس کیخلاف شکایات سب سے زیادہ

کراچی(قدرت روزنامہ)سندھ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بڑھ گئیں، جس میں سب سے زیادہ…

36 mins ago

احمد علی بٹ کی سیریز ‘ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار’ پر سخت تنقید

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف کامیڈین اداکار و میزبان احمد علی بٹ نے…

50 mins ago

میری پیدائش پرامی خوش نہیں ہوئی تھیں: اقرا عزیز

لاہور (قدرت روزنامہ )پاکستانی اداکارہ اقرا عزیز نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی والدہ…

54 mins ago

پی ایس ایل 10 کاآئندہ بر س 8 اپریل سے 20 مئی تک انعقاد ، ونڈو تجویز کر دی گئی

لاہور(قدرت روزنامہ ) پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل ) کے دسویں ایڈیشن کیلئے ونڈو…

1 hour ago