9 ماہ میں 6.899 ارب ڈالرکی غیرملکی معاونت موصول


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کودوطرفہ اور کثیرالجہتی شراکت داروں کی جانب سے جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں مجموعی طورپر6.899 ارب ڈالرکی غیرملکی معاونت موصول ہوئی۔
وزارت اقتصادی امورکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں نیاپاکستان سرٹیفکیٹس کی صورت میں پاکستان کو781.48 ملین ڈالر کے فنڈز موصول ہوئے جبکہ ٹائم ڈیپازٹس کاحجم 2ارب ڈالرریکارڈ کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ اس معاونت میں پاکستان کوآئی ایم ایف کی جانب سے اسٹینڈبائی معاہدے کے تحت تیسرے جائزے کی تکمیل پرملنے والی 1.1 ارب ڈالرکی معاونت شامل نہیں ہے۔

Recent Posts

پیپلز پارٹی کبھی ہتک عزت بل کا حصہ نہیں بننا چاہتی،علی حیدر گیلانی

لاہور (قدرت روزنامہ) پنجاب اسمبلی سے ہتک عزت بل 2024ء منظور ہونے کے معاملے پر…

12 mins ago

بلوچستان میں طالبعلموں کیلیے قرآن مجید کی تعلیم لازمی قرار

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)حکومت بلوچستان نے مسلمان طالب علموں کیلیے سکولوں میں قرآن مجید کی تعلیم…

16 mins ago

نان فائلرز کی ہزاروں سمیں بند، مزید کتنی ہونگی؟ جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایف بی آر کی ہدایت پر ٹیلی کام کمپنیوں نے نان فائلرز…

28 mins ago

وزیراعظم کی ایرانی سپریم لیڈر سے ملاقات ،صدر رئیسی اور رفقا کے انتقال پر تعزیت

تہران (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ امام…

41 mins ago

عدالتی رپورٹنگ پر پیمرا کی پابندی کا نوٹیفکیشن مسترد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عدالتی رپورٹنگ کے حوالے سے صحافتی تنظیموں نے پیمرا کی جانب سے…

46 mins ago

شاہ رخ خان بھی ہیٹ سٹروک کا شکار ہوگئے

احمد آباد (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کے کنگ خان سخت گرمی کا شکار ہو گئے ۔…

49 mins ago