برطانیہ ، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی رائل ملٹری پریڈ کی تقریب میں شرکت

لندن (قدرت روزنامہ) برطانیہ میں رائل ملٹری اکیڈمی سینڈ ہرسٹ میں پاسنگ آوٹ کی تقریب ہوئی۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے رائل ملٹری پریڈ کی تقریب میں شرکت کی۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو سلامی دی گئی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نتے پاسنگ آوٹ پریڈ کا معائنہ کیا۔جنرل قمر جاوید باجوہ پریڈ میں شرکت کرنے والے پاکستان کے پہلے آرمی چیف ہیں۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تقریب کے مہمان خصوصی ہیں۔پاسنگ آؤٹ پریڈ میں 41 غیرملکی کیڈٹس پاس آؤٹ ہو رہے ہیں۔
خیال رہے کہ پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ تھے جہاں انہوں نے چیف رائل ملٹری اکیڈمی میں بطور مہمان خصوصی پاسنگ آوٹ پریڈ میں شرکت کرنا تھی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اپنے دورے میں برطانوی فوجی قیادت سے ملاقات بھی کریں گے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ واحد آرمی چیف ہیں جو رائل ملٹری اکیڈمی میں بطور مہمان خصوصی پاسنگ آوٹ پریڈ میں شرکت کررہے ہیں۔ جنرل قمر جاوید باجوہ واحد آرمی چیف ہیں جو رائل ملٹری اکیڈمی میں بطور مہمان خصوصی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت کررہے ہیں۔

Recent Posts

پاکستان بھر کی سرکاری یونیورسٹیوں کیلئے 500 ارب روپے مختص کیے جائیں، جوائنٹ ایکشن کمیٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام جامعہ بلوچستان و ریسرچ سینٹرز کے اساتذہ…

3 mins ago

پی بی 39 کوئٹہ 2 کے نامزد امیدواران سے انتخابی اخراجات کی تفصیل طلب

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)ریٹرنگ آفیسر حلقہ پی بی-39 کوئٹہ 2کی جانب سے جاری کردہ ایک نوٹس…

10 mins ago

بلوچستان میں 10 مئی سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہوگا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان میں 10 مئی سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے…

13 mins ago

عبیداللہ گورگیج نے پارلیمانی سیکرٹری کا عہدہ قبول کرنے سے معذرت کرلی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی سردار عبیداللہ گورگیج نے پارلیمانی سیکرٹری کا…

21 mins ago

بلوچستان میں قیام امن کیلئے مذاکرات سے انکار ممکن نہیں، صدر مملکت آصف زرداری

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صدر مملکت پاکستان آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں قیام امن…

24 mins ago

ایرانی تیل اسمگلنگ سے متعلق لسٹ میں اسد اللہ بلوچ کا نام شامل کرنا الزام تراشی ہے، بی این پی عوامی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی(عوامی) کے مرکزی ترجمان نے اپنا بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ…

29 mins ago