سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عبدالمالک کاسی انتقال کرگئے

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عبدالمالک کاسی طویل علالت کے باعث 84 سال کی عمر میں انتقال کرگئے . ڈاکٹر عبدالمالک کو کل 10 بجے آبائی قبرستان میں دفنایا جائے گا .

ڈاکٹر عبدالمالک کاسی چائلڈ سپیشلسٹ اور نگران دور میں وزیر ریلوے اور وزیر صحت رہے ہیں . . .

متعلقہ خبریں