آج رات تاریخی اجتماع ہوگا، اسد عمر

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ جلسے کی تمام تیاریاں مکمل ہیں، آج رات تاریخی اجتماع ہوگا۔لاہور کے ہاکی اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ 75 سال پہلے اسی لاہور میں لٹے ہوئے قافلے آ رہے تھے۔
انہوں نے کہا کہ قوم حقیقی آزادی کے لیے کھڑی ہے، مینار پاکستان 4 دفعہ بھر چکے ہیں۔اسد عمر کا کہنا ہے کہ پورےملک میں لوگ کھڑے ہو کر اپنے کپتان کے ساتھ قومی ترانہ پڑھیں گے۔
واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آج کھیل کے میدان میں سیاسی میدان سجائے گی۔ہاکی اسٹیڈیم میں جلسے سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان خطاب کریں گے۔

Recent Posts

تربوز کے بیج صحت کا خزانہ، انہیں ضائع نہ کریں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اکثر افراد تربوز کھاتے وقت اس کے بیج پھینک دیتے ہیں، اگر…

4 mins ago

قومی کرکٹرز ورلڈ کپ کیلئے کتنے تیار ہیں؟

لاہور (قدرت روزنامہ)دورۂ انگلینڈ اور آئرلینڈ سے قبل پاکستانی کرکٹر کا میڈیا سیشن ہوا۔اس موقع…

11 mins ago

مسلم لیگ ن کی حکومت ختم کرکے ملک کیساتھ ظلم کیاجاتاہے: مریم نواز

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی…

24 mins ago

میں کبھی بھی تنقید سے ناراض نہیں ہوتا، مراد علی شاہ

کراچی (قدرت روزنامہ)وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ میں کبھی بھی…

36 mins ago

کے الیکٹرک نے کراچی میں لوڈشیڈنگ کی صورتحال بتادی

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ترجمان کے…

47 mins ago

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی مارکیٹ میں قیمت بڑھ گئی جب کہ مقامی سطح پر سونا…

1 hour ago