مرد زندگی کی ضرورت نہیں ہے، عروہ حسین

خوبرو، معروف اداکارہ عروہ حسین نے کہا ہے کہ زندگی گزارنے کے لیے مرد ضروری نہیں ہے . حال ہی میں اداکارہ عروہ حسین کی جانب سے ایک ڈیجیٹل پلیٹ فارم کو انٹرویو دیا گیا .


اس دوران عروہ حسین کا کہنا تھا کہ ہمارے معاشرے کی یہ سوچ غلط ہے کہ زندگی گزارنے کے لیے مرد کی ضرورت پڑتی ہے، کوئی چاہتا ہے مرد کے ساتھ رہنا تو کوئی غلط نہیں مگر مرد زندگی کی ضرورت نہیں ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Anokhay (@anokhay.official)


عروہ حسین نے اپنے انٹرویو کے دوران آج کل کے ڈراموں اور اسکرپٹس پر بھی کڑی تنقید کی .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)


عروہ حسین نے کہا کہ اگر بچوں پر ہونے والے جنسی تشدد پر ڈرامہ بنا لیا جائے تو اَن گنت نوٹسز آجاتے ہیں حالانکہ آپ اُس ڈرامے میں بچوں اور اُن کے والدین کو تعلیم دے رہے ہوتے ہیں کہ اگر کبھی کوئی آپ کے ساتھ کچھ برا کرنے کی کوشش کرے تو جواباً آپ کو کیا کرنا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Niche Lifestyle (@nichelifestyle)


اُن کا کہنا تھا کہ ہم نے مار پیٹ کو ڈراموں میں جائز اور محبت کی صورت قرار دیا ہے .

عروہ حسین کے اس انٹرویو پر متعدد معروف شخصیات کی جانب سے اُنہیں سراہا جا رہا ہے .

. .

متعلقہ خبریں