افغانستان سےغیرملکیوں کےانخلاکامعاملہ، پی آئی اےکاافغانستان کےلیے 5پروازیں چلانےکافیصلہ
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) افغانستان سےغیرملکیوں کےانخلاکامعاملہ، پی آئی اےکاافغانستان کےلیے 5پروازیں چلانےکافیصلہ کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی اداروں نےپی آئی اےسےرابطہ کیا ہے اور افغانستان میں پھنسےورکرزکی منتقلی کیلئےآپریشن شروع کرنےکی استدعا کی ہے۔ جس کے بعد پی آئی اےکاافغانستان کےلیے 5پروازیں چلانےکافیصلہ کرلیا ہے ۔ اس ضمن میں
پی آئی اےنےافغان سول ایوی ایشن سےاضافی پروازوں کی اجازت مانگ لی ۔دوسری جانب افغان سول ایوی ایشن اضافی پروازوں کی اجازت دینےپرتذبذب کا شکا ر ہے
