ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ

کراچی (قدرت روزنامہ)آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں1200 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے . پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 47 ہزار 100 روپے ہوگیا ہے .

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1029 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 26 ہزار 115 روپے ہے . ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 18 ڈالر بڑھ کر 1764 ڈالر فی اونس ہے .

. .

متعلقہ خبریں