اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ سندھ کے وزرا نے اپنی فصلیں بچانے کے لیے سیلاب کا رخ غریبوں کی طرف کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان سیلاب سے اور یورپ خشک سالی سے مرا جارہا ہے، اندرون سندھ کے وزیروں نے اپنی فصلیں بچانے کے لیے سیلاب کا رخ غریبوں کی طرف کردیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ سیلاب کی رپورٹیں بننے تک غذائی قلت اور وبائیں شروع ہوجائیں گی، مہنگی بجلی، آٹا اور سیلاب تباہی لائے گا، حکمران آئی ایم ایف کی مدد کے انتظار میں کھائی میں جا گریں گے۔
کراچی (قدرت روزنامہ) سینئر سپورٹس رپورٹر و تجزیہ کار عبدالماجدبھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ…
لاہور(قدرت روزنامہ)عسکری ٹاور حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں خدیجہ شاہ کی ایک روزہ حاضری…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان نے متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارشوں کے باعث فضائی آپریشن معطل…
کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میٹرک بورڈ کے چیئرمین شرف علی شاہ کا کہنا ہے کہ رواں…
ممبئی(قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ایمن سلیم نے بھارتی اداکارہ کیارا ایڈوانی سے…
ریاض (قدرت روزنامہ) سعودی عرب نے حج سے قبل زائرین کے لیے بڑی شرط عائد…