اسلامی ملک میں بھی مسجد کے تقدس کا خیال نہیں ۔۔ دیکھیں کیسے فلمی انداز میں لڑکی نے فیصل مسجد میں ویڈیو بنا ڈالی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مسلمانوں کی عبادت کی جگہ جسے مسجد (اللہ کا گھر ) کہا جاتا ہے۔ اسے دین اسلام میں بہت اہم مقام حاصل ہے۔ مگر اب ایک ویڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر گردش کر رہی ہے جس میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ مذکورہ لڑکی فیصل مسجد میں ویڈیو بنا رہی ہے۔

یہی نہیں بلکہ اس کے عکس میں کسی فلم کی دھن بھی چل رہی ہے اور تو اور اس لڑکی نے مسجد کے کئی ایک مقامات پر مختلف انداز سے ویڈیو بنوائی۔
اس ویڈیو پر اب عوام کی جانب سے خوب تنقید کی جا رہی ہے۔ جس صارف نے یہ ویڈیو شیئر کی ان کا کہنا تھا کہ کچھ عرصے سے مسجد کے احاطے میں ایسی واہیات ویڈیوز سامنے آتی ہیں، اب تو فیصل مسجد میں کپل شوٹس، ٹک ٹاک ویڈیوز بنایا معمول بن گیا ہے۔ ذرا مسجد کے تقدس کا خیال نہیں۔

Recent Posts

مرتضیٰ سولنگی نے معیشت کی مضبوطی کیلئے تمباکو پر ٹیکسز میں اضافہ ناگزیرقراردیدیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے…

9 hours ago

پاکستان خواتین کی والی بال ٹیم ٹریننگ ٹور پر اٹلی روانہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) پاکستان ویمنز والی بال ٹیم آج اسلام آباد سے اٹلی کے…

9 hours ago

وزیراعظم کا ناروے کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا فیصلے کا خیرمقدم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے ناروے کے وزیراعظم جونس گیہرسٹور سے ٹیلی فون…

10 hours ago

پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بڑے اضافے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات کی اندرونی…

10 hours ago

آسٹریلوی والی بال ٹیم پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آسٹریلیا کا مضبوط والی بال سکواڈ گرین شرٹس کے خلاف تین میچوں…

10 hours ago

دنیا کے کمزور ترین پاسپورٹ کی فہرست جاری، پاکستان کا کونسا نمبر ہے؟ جانیے

واشنگٹن (قدرت روزنامہ) دنیا کے کمزور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کردی گئی ہے جس…

11 hours ago