اداکارہ سارہ خان کی سوئمنگ کرتے ہوئے تصاویر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی مشہور اداکارہ سارہ خان کی سوئمنگ کرتے ہوئے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔حال ہی میں اداکارہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں جن میں وہ بہت پیاری لگ رہی ہیں اور مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔


وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے گلابی رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

اس سے قبل سارہ خان نے بیٹی عالیانہ کے ہمراہ تصاویر انسٹاگرام پر پوسٹ کی تھیں۔

شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے مغربی لباس زیب تن کیا ہوا تھا اور ساتھ ہی بیٹی نے بھی بہت خوبصورت لباس پہنا ہوا تھا۔
گزشتہ دنوں اداکارہ سارہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پاکستان کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر اپنے شوہر کے ہمراہ تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

تصاویر میں سارہ خان نے ہرے رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا تھا جو ان پر جچ رہا تھا۔یاد رہے کہ پاکستان کی مشہور اداکارہ سارہ خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔

Recent Posts

’’ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے ‘‘شہبازشریف کی سعودی سرمایہ کاروں سے عربی میں گفتگو

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہبازشریف نے سعودی سرمایہ کاروں کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیے…

4 mins ago

سانحہ 9 مئی کے ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کی جائے، شہداء کے لواحقین

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سانحہ 9 مئی کے دلخراش سانحے کو ایک سال مکمل ہونے کو…

7 mins ago

فارچونر بھول جائیں، چنگان نے اپنی لگژری ایس یو وی کی قیمتیں گرا دیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوزوکی، ٹویوٹا، ہونڈا اور کِیا کے بعد چینی کارساز کمپنی چنگان نے…

14 mins ago

چینی کمپنی نے پاکستان میں 3 الیکٹرک گاڑیاں لانچ کرنے کی تیاری کرلی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ماسٹر چنگن موٹرز لمیٹڈ (ایم سی ایم ایل ) نے آئندہ چند…

23 mins ago

آئی ایم ایف نے مزید 1300 ارب کے اضافی ٹیکس کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے آئندہ بجٹ میں…

28 mins ago

ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا رواں ماہ دورہِ پاکستان کا امکان، پرتپاک استقبال کی تیاریاں جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان آئندہ ہفتے دورہ…

32 mins ago