پیاز کاٹتے وقت آنسو کیوں آتے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پیاز کو ہر گھر میں کھانا تیار کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، اُسے کاٹتے وقت آنکھوں سے آنسو بہنے لگتے ہیں۔ ایسے موقع پر اکثر یہ سوال ذہن میں اٹھتا ہے کہ آخر کیا چیز ہے، جس کے وجہ سے آنسو آتے ہیں؟ پیاز اور لہسن ان پودوں میں شامل ہیں جو زمین سے سلفر دھات اپنے اندر جذب کرلیتے ہیں۔
جب ہم پیاز کاٹتے ہیں تو کچھ خامرے سلفر کے ساتھ مل کر ایک مرکب بناتے ہیں، جس میں سلفیورک ایسڈ، سلفر ڈائی آکسائیڈ اور ہائیدروجن سلفائیڈ شامل ہوتے ہیں۔
یہ مرکب گیس کی شکل میں خارج ہوتا ہے اور آنکھوں میں شدید جلن پیدا کرتا ہے، جس کو ختم کرنے کے لئے آنسوؤں کے گلینڈ آنسوجاری کردیتے ہیں۔اس میں موجود دو کیمیکلز syn-propanethial-S-oxide اور lachrymatory-factor synthase آنکھوں کے ان غدود کو متحرک کردیتے ہیں اور آنسو بن کر آنکھوں سے باہر آتے ہیں۔

Recent Posts

لاہور میں بارش کے حوالے سے محکمہ موسمیات کی نئی پیش گوئی

لاہور(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا ،گلگت بلتستان ، کشمیر میں کہیں کہیں…

2 mins ago

فتنۃ الخوارج دنیا کی تمام دہشت گرد تنظیموں اور پراکسیز کی آماجگاہ بن چکی ہے ، آرمی چیف

پُرتشدد غیر ریاستی عناصر اور ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی عالمی چیلنجز بن چکے ہیں،…

2 hours ago

بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں مقامی افراد میں مفت ای پاسپورٹ تقسیم کا مرحلہ شروع

چمن کے مقامی افراد کو مفت ای پاسپورٹ دینے کا حکومتی مقصد صرف یہ ہے…

2 hours ago

واٹس ایپ گروپ ایڈمن کے لیے ’لائسنس‘ اور 2500 ڈالر فیس لازمی قرار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمبابوے کی حکومت نے واٹس گروپس کے ایڈمنز کے لیے لائسنس کی…

2 hours ago

پاکستان میں وی پی این رجسٹریشن کرانے کا نیا طریقہ سامنے آ گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کی رجسٹریشن کیلئے نیا طریقہ…

2 hours ago

کیلشیم اور پروٹین سے بھرپور … زیادہ فائدہ مند اور طاقتور دودھ گائے کا یا پھر بھینس کا؟ جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عام طور پر ہمارے ہاں بھینس کا دودھ زیادہ فروخت اوراستعمال کیا…

3 hours ago