سیلابی پانی میں بہہ جانیوالے ن لیگ کے ضلعی صدر کا 2 ہفتے بعد بھی پتہ نہ چل سکا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)مچھ میں بہہ جانیوالے ن لیگ بولان کے ضلعی صدر کا 2 ہفتے بعد بھی پتہ نہ چل سکامچھ ندی میں سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے مسلم لیگ نون بولان کے ضلعی صدر امیر زادہ کا دو ہفتے بعد بھی پتہ نہ چل سکا۔ ندی کی تندو تیز موجیں امیرزادہ اور ان کے ساتھی ملک جعفر کو گاڑی سمیت بہا کر لے گئی تھیں۔واقعے کے 24 گھنٹوں بعد ملک جعفر کی لاش اور گاڑی تو مل گئی مگر امیرزادہ کا تاحال پتہ نہ چل سکا۔

امیر زادہ کے رشتہ دار، دوست اور اہل علاقہ ان کی تلاش میں مصروف ہیں اور انہوں نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے امیر زادہ کی تلاش میں مدد کی اپیل بھی کی ہے۔یاد رہے کہ حالیہ بارشوں اور سیلابی صورت حال کے باعث سندھ اور بلوچستان ملک کے سب سے زیادہ متاثرہ صوبوں میں شامل ہیں۔

Recent Posts

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰان نے2026 کے لئے ناظمات صوبہ کا اعلان کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ ) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰان نے دستور جماعت کے…

4 hours ago

مارشل لاء لگانے والےمعافی مانگیں تو9 مئی والےبھی معافی مانگ لیں گے، محمود خان اچکزئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اپوزیشن اتحادکے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ مارشل…

4 hours ago

ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی وزیر اعلیٰ سے ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق

لاہور( قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ مریم نواز سے پاکستان میں ترکمانستان کے سفیر عطاجان…

5 hours ago

سیکیورٹی فورسز کی ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں کارروائیاں ، 6 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں…

5 hours ago

تھیلیسیمیا کاہر مریض معاشرے کی خصوصی توجہ کا مستحق ہے: وزیر اعلیٰ پنجاب کا عالمی دن پر خصوصی پیغام جاری

لاہور(قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ تھیلیسیمیا سے…

5 hours ago

فاسٹ باؤلر محمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف پہلے میچ میں شرکت مشکوک

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف سیریز…

6 hours ago