باہر سے پیاز اور ٹماٹر منگوانے پر بلوچستان کے کسانوں کی احتجاج کی دھمکی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) پیاز اور ٹماٹر درآمد کر نے پر بلوچستان کے زمینداروں نے احتجاج کی دھمکی دے دی۔عبدالمجید مشوانی کے زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اگر کل تک پیاز اور ٹماٹر کی درامد بند نہیں کی گئی تو ایم پی اے ہاسٹل میں زمیندار ایکشن کمیٹی غیر معینہ مدت کے لیے بلوچستان کے تمام شاہراہوں کو بند کرنے کا اعلان پریس کانفرنس میں کرے گی۔
انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے زمینداروں پیاز اور ٹماٹر کی فصل تیار ہوتے ہی درآمد کرنا صوبے کے زمینداروں کا معاشی قتل ہے، توقع ہے کہ وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو وفاقی حکومت سے رابطہ کر کے بلوچستان کے زمینداروں کے مشکل پر قابو پالیں گے۔

Recent Posts

’’ میں آپ کو بریانی اور نوٹ دوں گی اور۔۔‘‘ راکھی ساونت نے سیاست میں قدم رکھنے کا اعلان کر دیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)تنازعات میں گھری رہنے والی راکھی ساونت ایک بار پھر سوشل میڈیا پر وائرل…

2 mins ago

پختونخوا؛ سکیورٹی فورسز اور پولیس وین پر حملے، جوابی کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک

پشاور(قدرت روزنامہ) پختونخوا میں سکیورٹی فورسز اور پولیس وین پر حملوں میں جوابی فائرنگ میں…

12 mins ago

لاہور: ٹکسالی گیٹ کے علاقے میں موٹرسائیکل سوار کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

لاہور(قدرت روزنامہ) ٹکسالی گیٹ کے علاقے میں موٹرسائیکل سوار کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید…

32 mins ago

بلوچستان؛ بارودی سرنگ دھماکوں میں متعدد افراد زخمی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان میں بارودی سرنگ کے دھماکوں میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ ایکسپریس…

43 mins ago

موٹر وے پولیس اہلکار کو ٹکر مارنے والی خاتون کی درخواست ضمانت خارج

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) عدالت نے موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون کی…

49 mins ago

توشہ خانہ تحقیقات؛ عمران خان نے نیب کا طلبی نوٹس چیلنج کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی جانب سے نیب کی طلبی…

57 mins ago