نورا فاتیحی نے لال ڈریس میں بکھیرا اپنا جلوہ، بولڈنیس پر فدا ہوئے مداح، تصاویر دیکھیں

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ اور ڈانسر نورا فاتیحی اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں لباس کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔نورا فاتیحی اس بولڈ اور گلیمرس ریڈ ڈریس میں بے حد خوبصورت نظر آرہی ہیں۔
نورا فاتیحی کے اس بولڈ فوٹو شوٹ کو ان کے چاہنے والے کافی پسند کر رہے ہیں اور تصاویر پر جم کر کمنٹس بھی کر رہے ہیں۔فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تو کچھ صارفین کو ان کا یہ انداز بے حد پسند آیا جبکہ کچھ نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

تصاویر دیکھیں:

Recent Posts

پی آئی اے کی ٹورنٹو پروازمیں فنی خرابی، 10 گھنٹے بعد واپس کراچی میں اتار لی گئی

کراچی (قدرت روزنامہ)ٹورنٹو کیلئے پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کی پروزا میں فنی…

7 mins ago

پاکستانی کپتان ندا ڈار نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کا اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انگلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کے خلاف سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستانی…

17 mins ago

کرغستان طلبہ ہنگامہ آرائی: حکام سے رابطے میں ہیں، پاکستانیوں کی حفاظت انتہائی اہم ہے: دفتر خارجہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ کرغستان…

30 mins ago

کرغستان طلبہ ہنگامہ آرائی: حالات معمول پر آنے تک پاکستانی طلبہ گھروں پررہیں: پاکستانی سفیر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بشکیک میں مقامی اور غیر ملکی طلبہ کے درمیان جھگڑے کے بعد…

45 mins ago

کرغزستان میں مقامی اور غیرملکی طلبہ میں ہنگامہ آرائی، پاکستانی طلبہ بھی زد میں آگئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک کے مقامی اورغیرملکی طلبہ میں ہنگامہ آرائی ہوگئی…

50 mins ago

کسی بھول میں نہ رہیں، سرکاری املاک، اداروں اور محکموں کا دفاع کرنا جانتے ہیں: عطا تارڑ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت سرکاری…

1 hour ago