نسیم شاہ کی گود میں کس کی بچی ہے؟

کراچی (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ آج کل سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ایشیا کپ کے دوران نسیم شاہ نے اپنی بولنگ کے ساتھ ساتھ بیٹنگ میں خوب داد حاصل کی۔
افغانستان کے خلاف ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں کھیلے گئے میچ کے دوران نسیم شاہ نے 2 گیندوں پر 2 چھکے لگائے تھے۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے جس میں نسیم شاہ نے ایک خوبصورت بچی کو گود میں لیا ہوا ہے۔

سوشل میڈیا پر اس حوالے سے سوال کیا جا رہا ہے کہ یہ بچی کون اور کس کی ہے؟نسیم شاہ نے جس بچی کو گود میں لیا ہو اہے وہ قومی کرکٹ ٹیم کے اسپنر عثمان قادر کی بیٹی ہے۔

Recent Posts

وزیر اعظم نے ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن ایجنسی کے قیام کی منظوری دے دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے پریوینشن آف…

2 mins ago

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰان نے2026 کے لئے ناظمات صوبہ کا اعلان کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ ) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰان نے دستور جماعت کے…

6 hours ago

مارشل لاء لگانے والےمعافی مانگیں تو9 مئی والےبھی معافی مانگ لیں گے، محمود خان اچکزئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اپوزیشن اتحادکے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ مارشل…

6 hours ago

ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی وزیر اعلیٰ سے ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق

لاہور( قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ مریم نواز سے پاکستان میں ترکمانستان کے سفیر عطاجان…

6 hours ago

سیکیورٹی فورسز کی ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں کارروائیاں ، 6 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں…

7 hours ago

تھیلیسیمیا کاہر مریض معاشرے کی خصوصی توجہ کا مستحق ہے: وزیر اعلیٰ پنجاب کا عالمی دن پر خصوصی پیغام جاری

لاہور(قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ تھیلیسیمیا سے…

7 hours ago