روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) انٹرنیشنل کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 19 پیسے مہنگا ہوا ہے، انٹربینک میں کاروبارکی بندش پر ڈالر کی قدر 164 روپے 19 پیسے ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے اضافے سے 164 روپے 50 پیسے ہے۔واضح رہے کہ ڈالر 152روپے کی سطح تک گر گیا تھا تاہم اس کے بعد ڈالر کی تگڑی واپسی ہوئی ہے۔اور اب ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنےمیں آرہا ہے۔

Recent Posts

مسلم لیگ ن کی حکومت ختم کرکے ملک کیساتھ ظلم کیاجاتاہے: مریم نواز

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی…

12 mins ago

میں کبھی بھی تنقید سے ناراض نہیں ہوتا، مراد علی شاہ

کراچی (قدرت روزنامہ)وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ میں کبھی بھی…

24 mins ago

کے الیکٹرک نے کراچی میں لوڈشیڈنگ کی صورتحال بتادی

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ترجمان کے…

35 mins ago

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی مارکیٹ میں قیمت بڑھ گئی جب کہ مقامی سطح پر سونا…

54 mins ago

شادی میں فائرنگ سے مہمان جاں بحق، دلہا سمیت 4 افراد گرفتار

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)راولپنڈی میں تھانہ مندرہ کی حدود میں شادی میں ہوائی فائرنگ سے ایک…

1 hour ago

وزیراعظم کا نگران حکومت میں گندم درآمد سکینڈل کی شفاف تحقیقات کا حکم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) وزیراعظم شہباز شریف نے نگران حکومت میں گندم کی درا?مد…

1 hour ago