روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) انٹرنیشنل کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے . انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 19 پیسے مہنگا ہوا ہے، انٹربینک میں کاروبارکی بندش پر ڈالر کی قدر 164 روپے 19 پیسے ہے .

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے اضافے سے 164 روپے 50 پیسے ہے . واضح رہے کہ ڈالر 152روپے کی سطح تک گر گیا تھا تاہم اس کے بعد ڈالر کی تگڑی واپسی ہوئی ہے . اور اب ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنےمیں آرہا ہے . . .

متعلقہ خبریں