بالی وڈ اداکارہ خوشی کپور کی تصاویر وائرل

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ اور ماڈل خوشی کپور کی تصاویر مداحوں کو بھا گئیں۔ انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اداکارہ خوشی کپور کی کچھ تصاویر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

سوشل میڈیا پر ادکارہ کی کی وائرل ہونے والی تصاویر میں انہیں پرپل رنگ کے مغربی لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔یاد رہے کہ خوشی کپور اپنی دلکش اداؤں سے لوگوں کو دیوانہ بنا رہی ہیں۔
گزشتہ دنوں اداکار ارجن کپور نے اپنی سوتیلی بہن خوشی کپور اور کزن شنایا کپور کو بالی ووڈ کیریئر کے حوالے سے مشورہ دے دیا۔ایک انٹرویو میں ارجن کپور نے اپنی بہن خوشی کپور اور کزن شنایا کپور کی آنے والی پہلی فلموں پر گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ میں نے ان سے کہا ہے سنو سب کی، کرو اپنی۔
اداکار نے کہا تھا کہ جب ایک نکتے پر جھانوی تذبذب کا شکار ہوئیں کہ گونجن سکسینا کے ساتھ کام کریں یا نہیں تو اس وقت بھی میں نے اسے یہی کہا تھا۔واضح رہے کہ خوشی کپور زویا اختر کی آئندہ آنیوالی فلم دی آرچیز سے اپنے بالی ووڈ کیریئر کا آغاز کررہی ہیں جبکہ بونی کپور کے بھائی سنجے کپور کی بیٹی شنایا کپور کرن جوہر کی فلم بےدھڑک سے اپنا بالی ووڈ کیریئر ڈیبیو شروع کررہی ہیں۔

Recent Posts

“پاکستان نے بھی چوڑیاں نہیں پہنی ہیں”، بھارتی وزیر دفاع کے بیان پر فاروق عبداللہ کا رد عمل آ گیا ، ویڈیو دیکھیں

سری نگر(قدرت روزنامہ)جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق…

2 hours ago

بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نےآزاد کشمیر کے حوالے سے زہر اگل دیا ، خصوصی انٹرویو میں کیا کہا ؟ جانیے

نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارت کےوزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نےآزاد کشمیر کے حوالے سے ایک بار…

2 hours ago

گندم اسکینڈل، کسانوں کا 10 مئی سے ملک گیر احتجاج کا اعلان

لاہور(قدرت روزنامہ)کسان اتحاد نے 10 مئی سے ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا ہے۔ چیئرمین…

2 hours ago

خشک دودھ کی درآمد پر پابندی، امپورٹ ڈیوٹی بڑھانے کا مطالبہ

لاہور(قدرت روزنامہ)ڈیری پراڈکٹس کے تاجروں نے خشک دودھ کی درآمد پرمکمل پابندی یا اس پرامپورٹ…

2 hours ago

جنوبی برازیل میں سیلاب، مٹی کے تودے گرنے سے 66 افراد ہلاک

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جنوبی برازیل میں حکام لوگوں کو سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے…

2 hours ago

مجھے نشہ دے کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، آسٹریلین نائب وزیر کا انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آسٹریلین رکن اسمبلی اور نائب وزیر بریٹینی لاؤگا نے دعویٰ کیا ہے…

2 hours ago