رات و رات وائرل ہونے والی6مشہور لڑکیاں پہلے کیسی دکھتی تھیں؟ تصاویر دیکھ کر آپ دنگ رہ جائینگے
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آج ہم اپنی اس اسٹوری میں رات ورات وائرل ہونے والی 6 مشہور لڑکیوں کے بارے میں بتا رہےہیں کہ یہ شہرت سے پہلے کیسی دکھتی تھیں؟ان کی پرانی تصویریں دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے۔دنا نیر پاوری گرل جسے ایک جملے کے باعث عالمی شہرت بھی ملی اور پھر ڈھیر سارے فوٹوشوٹس کی بھرمار بھی ہوگئی۔آپ اگر پاوری گرل کو میک اپ کے بغیر دیکھیں تو یہ بالکل الگ ہیں، شہرت کے بعد یہ بالکل بدل گئی ہیں۔نمرہ جوکہ ہر وقت ایک سانس میں ڈھیروں باتیں کرنے کا فن رکھتی ہیں ، زیادہ بولنے کے علاوہ ابھی تک ان کی کوئی خاصیت سامنے نہیں آئی۔آپ دیکھیئے کہ یہ لڑکی پہلے کیسے دکھتی تھی اور اب اس کا انداز کیا ہے۔ یہ سوشل میڈیا کی پاور بھی ہے اور اسپانسرکرنے والے سیلونز کے فری پیکجز کا کمال بھی ہے۔ٹک ٹاکر کنول آفتاب جن کی شادی رواں سال ہی ایک مقبول ٹک ٹاکر ذوالقرنین حیدر سے ہوئی ہے، ان کے پاس بھی سوشل میڈیا کی پاورہے۔اس فیلڈ میں آنے سے قبل یہ کیس نظر آتی تھی خود ہی تصویر میں دیکھ لیں۔بھارتی ٹک ٹاکر گرل انویت کور جن کی ویڈیوز آج دنیا بھر میں مقبول ہیں، کبھی خود تو کبھی اپنے بھائی کے ساتھ ویڈیوز میں نظر آتی ہیں، یہ بھی وائرل ہونے سے قبل بالکل منفرد تھیں مگر اب یہ بالکل بدل گئی ہیں۔پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاکرجنت مرزا جن کو بشریٰ انصاری نے بھی تنقید کا نشانہ بنایا تھا ان کو بھی غور سے دیکھ لیں یہ بھی شہرت سے قبل اتنی خوبصورت نظر نہیں آتی تھی جتنی حسین آج ہو گئی ہیں۔بھارتی ٹک ٹاکرجنت زبیر بھی پہلے الگ دکھتی تھیں، لیکن اب ان کی خوبصورتی کو چار چاند لگ لگے ہیں۔