ہانیہ عامر کی نئی تصاویر مداحوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی نامور اداکارہ ہانیہ عامر کی نئی تصاویر مداحوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئیں۔اداکارہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نئی تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں وہ لال مغربی لباس پہنے پوز دے رہی ہیں۔

ہانیہ عامر کا یہ انداز ان کے مداحوں کو خوب پسند آیا اور وہ تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔اس سے قبل ہانیہ عامر کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا۔

شئیر کی گئی ویڈیو میں ہانیہ عامر اداکار فرحان سعید کے ساتھ ڈانس ریہرسل کر رہی تھیں جس میں انہیں غیر مناسب لباس پہنے دیکھا گیا تھا۔
وائرل ویڈیو کو دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین ہانیہ عامر کو شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے تھے۔گزشتہ دنوں اداکارہ ہانیہ عامر اور اداکار فرحان سعید کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی۔

شئیر کی گئی ویڈیو میں ہانیہ عامر اور فرحان سعید ایوارڈز شو میں اپنی پرفارمنس کی تیاری کرتے نظر آ رہے تھے۔واضح رہے کہ اداکارہ ہانیہ عامر ہونے والے ایوارڈ شو 2022 میں شرکت کے لیے ٹورانٹو میں موجود ہیں۔

Recent Posts

پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر کیا کریں گے؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوان…

2 mins ago

میں سمجھ نہیں پارہاکس لیول کے ذہن نے یہ رپورٹ تیار کی ہے،چیف جسٹس پاکستان کمیشن رپورٹ پر برہم ہو گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا فیصلے پرعملدرآمد کیس میں چیف جسٹس قاضی…

14 mins ago

فیض آباددھرنافیصلے پرعملدرآمد کیس؛ چیف جسٹس کا انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر مایوسی کا اظہار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)فیض آباد دھرنا فیصلے پرعملدرآمد کیس میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے…

54 mins ago

دوسری شادی سے متعلق پروگرام پر صارفین ساحر لودھی پر برس پڑے

کراچی (قدرت روزنامہ) حال ہی میں ساحر لودھی کا پروگرام وائرل ہو رہا ہے، جس…

1 hour ago

وفاقی دارالحکومت میں نان اورروٹی کی پرانی قیمتیں بحال

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی دارالحکومت میں نان اورروٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس لے…

1 hour ago

حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا

ریاض (قدرت روزنامہ) سعودی عرب نے حال ہی میں حج ویزوں کے اجرا کے حوالے…

1 hour ago