ماہرہ خان کو بلیک ڈریس سے ہے خاص لگاؤ، گلیمرس اوتار دیکھ کر حیران ہوئے فینز

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اداکارہ ماہرہ خان کی جانب سے حال ہی میں کرائے گئے فوٹو شوٹ نے مداحوں کے دل جیت لیے اور اداکارہ کے لباس و انداز کی تعریفیں کی جا رہی ہیں۔
انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔ماہرہ خان کی ان تصویروں کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔

تصاویر دیکھیں:

20 2 1 219x300

20 3 1 206x300

20 4 1 220x300

ویڈیو دیکھیں:


دلچسپ بات یہ ہے کہ ماہرہ خان کی جانب سے شیئر کی گئی ان تصویروں پر دیکھتے ہی دیکھتے چند منٹوں کے دوران اُن کے مداحوں کی جانب سے ہزاروں کی تعداد میں لا ئیکس اور کمنٹس کیے گئے ہیں جن میں ماہرہ کی سب ہی نے تعریف کی ہے ۔
20 5 1 300x180
اس سے قبل اداکارہ ماہرہ نے ایک تصویر پوسٹ کی تھی جس میں اداکارہ کو کسی باغیچے میں بیٹھے دیکھا جا سکتا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan)


دیکھا جا سکتا ہے کہ ماہرہ خان کے چہرے پر پڑتی آدھی دھوپ اور آدھی چھاؤں ماہرہ خان کے حسن میں مزید اضافہ کر رہی ہے
ہر دلعزیز ماہرہ خان آئے دن سوشل میڈیا پر اپنی خوبصورت تصاویر اور ویڈیوز شیئر کر کے اپنے مداحوں کو ٹریٹ دیتی رہتی ہیں جنہیں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب سراہا جاتا ہے۔