لندن، پی ٹی آئی کارکنوں نے مریم اورنگزیب کو گھیر لیا، الزامات لگائے اور گالیاں بھی دیں

لندن (قدرت روزنامہ) لندن میں تحریک انصاف کے کارکنوں نے وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کو گھیر لیا، وفاقی وزیر کافی شاپ پر کافی لے رہی تھیں کہ پی ٹی آئی کارکن وہاں پہنچ گئے، انہوں نے مریم اورنگزیب سے نامناسب رویہ اپنایا، اس موقع پر پی ٹی آئی خواتین نے مریم اورنگزیب پر الزامات لگائے اور چور ہونے کا الزام بھی لگایا، وزیر اطلاعات پر الزام لگایا گیا کہ وہ پاکستانی عوام کا روپیہ لندن میں لٹا رہی ہیں، مریم اورنگزیب نے ان کا کوئی جواب نہ دیا اور خاموشی سے مسکراتی رہیں۔

Recent Posts

مسافروں کے تحفظ کے لیے ہر مسافر گاڑی میں ایک سیکیورٹی اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ، وزیراعلیٰ بلوچستان کا بیان آگیا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ مسافروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے…

4 mins ago

کراچی میں سُنار نے اپنی ہی دکان لٹوا دی

کراچی قدرت روزنامہ) پولیس نے27 اپریل کو صرافہ بازار میں ہونے والی ایک ڈکیتی کے…

8 mins ago

ایمل ولی بلا مقابلہ اے این پی کے مرکزی صدر منتخب

پشاور(قدرت روزنامہ)سینئر سیاستدان اسفند یار ولی کے بیٹے اور عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے…

10 mins ago

پیپلز پارٹی کا وفاقی حکومت میں شامل ہونیکا فیصلہ، 8 وزارتیں ملنے کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی بڑی اتحادی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی نے دو…

16 mins ago

نامزد گورنر پنجاب سلیم حیدر کی آج ہونے والی تقریب حلف برداری ملتوی

لاہور (قدرت روزنامہ)نامزد گورنر پنجاب سلیم حیدر کی آج ہونے والی تقریب حلف برداری ملتوی…

20 mins ago

کے پی میں پیپلز پارٹی کا گورنر، حکومت کا فضل الرحمٰن سے آخری رابطہ بھی ٹوٹ گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پیپلز پارٹی کے خیبرپختونخوا کیلئے نامزد صوبائی گورنر کی ہفتے کی شام پشاور…

21 mins ago