ڈالر نیچے، روپیہ اوپر جانے لگا

کراچی (قدرت روزنامہ)امریکی ڈالر ایک بار پھر اپنی قدر کم کر رہا ہے اور اس کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ہو رہا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر کے زوال کا سفر شروع ہوا ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 15 پیسے سستا ہونے کے بعد 237 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 6 روپے 40 پیسے سستا ہونے کے بعد 238 روپے کا ہو گیا ہے۔
اسٹاک ایکسچینج میں مثبت آغاز
ادھر آج کاروباری ہفتے کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 237 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 40858 پر آ گیا ہے۔

Recent Posts

مداح نے درفشاں سلیم کو بوسہ دے دیا، ویڈیو وائرل

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی خوبرو اداکارہ درفشاں سلیم کو تقریب کے دوران…

1 min ago

انگلینڈ کے کتنے شہروں کے میئر مسلمان ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انگلینڈ کی ریکلیم پارٹی کے لیڈر لارنس (لوزا) فاکس نے سوشل میڈیا…

17 mins ago

سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور اسحاق ڈار کے درمیان ملاقات

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے نائب وزیراعظم اور…

21 mins ago

پاک سعودی سرمایہ کاری کانفرنس آج سے اسلام آباد میں شروع ہوگی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)تین روزہ پاک سعودی سرمایہ کاری کانفرنس آج سے اسلام آباد میں…

31 mins ago

کمزور نظر والوں کیلئے سوئی میں دھاگہ ڈالنے کا انتہائی آسان طریقہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اگر آپ کی نظریں کمزور ہیں تو آپ کو بھی سوئی میں…

35 mins ago

سی ایس ایس کے نتائج کا اعلان ، 13 ہزار امیدواروں میں سے 401 کامیاب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینٹرل سپیریئر سروسز (سی ایس ایس) امتحان 2023 کے نتائج کا اعلان…

46 mins ago