ڈالر کی تیز رفتار پرواز تھم گئی

کراچی (قدرت روزنامہ) کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی اونچی پرواز کو کسی حد تک روک لگ گئی ہے ۔انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گر گئی ہے۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر 11پیسے کے اضافے کے بعد 164روپے 8پیسے کی قیمت پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 10پیسے کی کمی واقع ہو گئی ہے۔واضح رہے کہ رواں سال کے اوائل میں ڈالر کی قیمت میں
مسلسل گراوٹ دیکھنے میں آئی تھی جس کے بعد ڈالر کی قیمت میں مسلسل چڑھائو کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔

Recent Posts

ججزتقرری میں پارلیمانی کمیٹی کی حیثیت ربڑ سٹیمپ سے زیادہ نہیں،وزیرقانون اعظم تارڑ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ ہم چاہتے…

8 mins ago

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی پنجاب کی نئی قیادت سے ملاقات ، صحت، آئی ٹی اور ثقافتی شعبوں میں تعاون کی حمایت

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلَوم نے یکم سے تین مئی…

6 hours ago

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے گورنر پنجاب اور کے پی کیلئے امیدوار نامزد کردیئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے گورنر پنجاب اور خیبرپختونخوا کیلئے اپنے…

7 hours ago

فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ نے بالآخر اپنا اصل نام بتا کر لوگوں کو حیران کر دیا

نیویارک(قدرت روزنامہ) فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ نے بالآخر اپنا اصل نام بتا…

8 hours ago

نواز شریف کی طبیعت ناساز، نجی ہسپتال میں معائنہ کیا گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف…

8 hours ago

شیرافضل مروت کی بھائی کو صوبائی کابینہ سے نکالنے کی تردید

پشاور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت نے اپنے بھائی کو معاون خصوصی…

8 hours ago